the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نلگنڈ ہ 18 ما ر چ ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتوں میں ایک ٹریکٹر جسمیں خوا تین سفر کر ہی تھیں اوروا کنٹہ کے مٹم پلی منڈل میں ا لٹ گیا جس میں 3 خوا تین ہلا ک ہو گئیں۔ ذ را ئع کے مطا بق‘ خوا تین جو کہ کھیتی مز



دور تھیں کا م کر نے کے لئے مر چی کے کھیت جا رہی تھیں اسی در میا ن ڈرائیو ر نے ٹریکٹر پر سے قا بو کھو دیا اور گا ڑی الٹ گئی ۔ ا س حاد ثہ میں 13 خوا تین زخمی ہو گئیں جنکو مقامی سر کا ری ہا سپٹل ‘ حضو ر نگر میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے ۔ پو لیس نے کیس در ج کر کے تفتیش شر و ع کر د یا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.